29 May 2013 | By:

icons---3
















پلکوں پہ سُلگتی ہوئی نیندوں کا دھواں ہے

پلکوں پہ سُلگتی ہوئی نیندوں کا دھواں ہے
آنکھوں میں کوئی خواب سہانا نہیں ملتا

ملتی ہی نہیں اُس کو ملاقات کی راہیں
اور مجھ کو نہ ملنے کا بہانہ نہیں ملتا

سلیم کوثر

تو دور ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوں ہی دور رہتے رہتے

نہ کر رابطوں میں سستی چھوڑ بھولنے کی عادت
تو دور ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوں ہی دور رہتے رہتے

جو شخص دائمی فرض ادا نھیں کرتا،



حدیث قدسی میں فرمانِ الھیٰ ھے:۔ "جب کوئی میرے ذکر میں مشغول ھوتاھے۔تو میں اس کا ھم مجلس بن جاتاھوں ۔'' اجرو ثواب کے لحاظ سے فقہ کاایک مسئلہ سیکھنا ایک سال کی عبادت سے افضل ھے اور ایک دم کے لئے ذکر "اللہُ" میں مشغول رھنا ھزارمسائل فقہ سیکھنے سے افضل ھے۔ مسائل فقہ کا علم اسلام کی بنیاد ھے ۔تلاوتِ قرآن اور جملہ ظاھری عبادات اگر چُھوٹ جائیں تو ان کی قضاءممکن ھے۔لیکن دم کی قضاء ممکن نھیں ۔حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کافرمان ھے۔"جو شخص دائمی فرض ادا نھیں کرتا، اللہ تعالیٰ اُس کےوقتی فرض کو قبول نھیں کرتا۔" "سانس گنتی کے ھیں اور جو سانس ذکراللہ کے بغیر گزرےوہ مردہ ھے"۔

حضرت سلطان باھوؒ عین الفقر ص 13

شادی کی 14ویں سالگرہ پر

شادی کی 14ویں سالگرہ پر امجد بھائی گہری سوچ میں مستغرق تھے۔

بیگم:کیا سوچ رہے ہو؟

امجد بھائی: یاد ہے جب تمھارے ابو نے ہمیں ڈیٹ پہ پکڑا تھااور کہا تھا یا میری بیٹی سے شادی کر لو،
یا پھر 14 سال کے لیئے جیل جاؤ۔

بیگم (مسکرا) کر:جی ہاں

عبداللہ بھائی:اگر میں صحیح فیصلہ کرتاتو آج آزاد ہو جاتا۔ 

ایک پارک میں ایک انگریز لیپ ٹاپ لے کر بیٹھا ہوا تھا

ایک پارک میں ایک انگریز لیپ ٹاپ لے کر بیٹھا ہوا تھا اور اس کے برابر میں ایک پاکستانی خالی ہاتھ بیٹھا ہوا تھا۔
انگریز نے کہا کہ ہم لوگ اتنی ترقی کر چکے ہیں، پوری دنیا ہماری نظروں کے سامنے ہے، تم لوگوں نے کیا کیا اب تک؟
پاکستانی نے کہا، بلند بلند دعوے مت کر۔
انگریز نے کہا میں ثابت کر سکتا ہوں۔
پاکستانی: تو ایسا کرتے ہیں کہ میں ایک سوال پوچھتا ہوں اگر وہ تمہیں نہ آیا تو تم مجھے 2 ہزار روپیہ دینا اور ...پھر تم مجھ سے سوال پوچھنا اگر وہ مجھے نہ آیا تو میں تمہیں 500 روپیہ دونگا۔
انگریز مان گیا۔
انگریز نے سوال کیا، بتاؤ زمین کے علاوہ کس سیارے پر زندگی کے امکانات ہیں؟
پاکستانی خاموش رہا اور 500 روپیہ دیدیئے۔
انگیز نے کہا وہ سیارہ مریخ ہے۔
اب پاکستانی نے سوال کیا: بتاؤ وہ کونسا جانور ہے جو پہاڑ پر جاتا ہے تو چار ٹانگیں ہوتی ہیں، واپس آتا ہے تو تین ٹانگیں ہوتی ہیں۔
انگریز نے کافی دیر سوچا، انٹر نیٹ پر سرچ کیا، جواب نہ دے سکا تو 2 ہزار روپیہ پاکستانی کو دیئے اور کہا: مجھے جواب نہیں معلوم۔
پاکستانی نے ان دو ہزار میں سے 500 کا نوٹ واپس انگریز کو دیا اور کہا: مجھے بھی نہیں معلوم :)

"لاہور کی تاریخی مسجد، بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالقادر آزاد نے ایک دفعہ بتایا کہ ان کی مسجد میں خاص خاص دنوں میں نماز پڑھنے کیلئے آنے والوں میں تاجر اور چھوٹے بڑے دکاندار زیادہ تعداد میں ہوتے ہیں۔
میں جب سلام پھیرنے کے بعد عربی میں دعا کرا رہا ہوتا ہوں تو مقتدی آہستہ آہستہ ’’آمین‘‘ کہتے ہیں۔
جب اردو میں دعا شروع کرتا ہوںت و آمین نسبتاً زور سے کہی جاتی ہے
لیکن جب میں یہ کہتا ہوں۔ ’’یا اللہ!ہم نے جھوٹ بولا، کم تولا، ملاوٹ کی، وعدہ توڑا، دھوکا دیا تو معاف فرما!

... تو وہ اتنے زور سے آمین کہتے ہیں کہ مسجد لرز جاتی ہے۔
28 May 2013 | By:

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺟﻨﺎﺏ

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺟﻨﺎﺏ
ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﺎﺑﺎ
ﺟﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﺩﻭﺳﺮﮮ
ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﭼﮭﭙﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺧﻮﺑﯽ
ﮐﺎ ﻧﻘﺎﺏ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ۔
ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﻮﺋﯽ
ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺑﯽ ﮨﻮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ
ﭼﮭﻠﮑﺎ ﭼﮍﮬﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ
ﮐﯽ ﺧﻮﺑﯽ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ،
ﺍﺱ ﭼﮭﻠﮑﮯ ﮐﻮ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ
... ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ۔ ﭘﺮﺩﮦ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﭩﯿﺞ ﺭﻭﺷﻦ
ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ۔
)ﺑﺎﺑﺎ ﺻﺎﺣﺒﺎ ﺳﮯ ﺍﻗﺘﺒﺎﺱ(

ﺩﺭﺍﺻﻞ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺮﺩ

ﺩﺭﺍﺻﻞ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺮﺩ
ﮐﮯ ﺳﮩﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﻮﺗﯽ
ﮨﮯ-ﻋﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ
ﻣﻌﺘﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮐﺒﮭﯽ
ﺑﮭﯽ-ﻭﮦ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ
ﺍﺳﮯ ﻣﺮﺩ ﮐﺎ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﻮﺗﺎ
ﮨﮯ-ﻣﺮﺩ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺣﺜﯿﺖ ﺗﻨﮑﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ
ﮐﻢ ﮨﮯ-ﺧﻮﺍﮦ ﻭﮦ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ
ﮨﻮ، ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ-

ﺍﻗﺘﺒﺎﺱ۔ ﺑﺎﺭ ﻭﻓﺎ

A7IF special 1