1 Jun 2013 | By:

تم میرے ساتھ ہوتے ہو گویا



تم میرے ساتھ ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتـا

Bichrte waqat bazahir tu kuch na bola tha

Bichrte waqat bazahir tu kuch na bola tha

mager nigah mein suo suo sawal rakhta tha.

خاموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں

یہ اور بات ہے کہ منہ پہ آکہ کچھ نہیں کہتے
خاموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں

بس ایک دل ہی نہ مانا وگرنہ سارا بدن

بس ایک دل ہی نہ مانا وگرنہ سارا بدن
گواہی دیتا رہا ذندگی کے ڈھلنے کی

پاگل پن کی ساری لکیریں میرے ہاتھ میں کیوں..؟

پاگل پن کی ساری لکیریں میرے ہاتھ میں کیوں..؟
جس کو چاہوں میں ہی چاہوں ،،میں ہی چاہوں کیوں...؟؟؟

بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب


بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
تماشہ اہل کرم دیکھتے ھیں

اُسے بھی وعدہ فراموشی زیب دیتی ہے





اُسے بھی وعدہ فراموشی زیب دیتی ہے
ہمیں بھی راس نہیں___ اعتبار کا موسم

میں جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نے

میں جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نے
سبز موسم میں مجھے زرد ہوا دی اس نے

پہلے اک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کو
... اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے

جانتا تھا کہ مجھے موت سکوں بخشے گی
وہ ستم گر تھا سو جینے کی دعا دی اس نے

اس کے ہونے سے تھیں سانسیں میری دوگنی شاہد
وہ جو بچھڑا تو میری عمر گھٹا دی اس نے ـــــــــــ

نیند پلکوں کی جھالر کو چھُوتی ہوئی

نیند پلکوں کی جھالر کو چھُوتی ہوئی



henna---286,288