5 Jul 2013 | By:

تمہیں کیا معلوم....!!








تمہیں کیا معلوم....!!!

سرد ہوا کے دوش پر
اڑنے والے خزاں رسیده درختوں کے
ان زرد پتوں سے پوچھو کہ
شاخوں سے ٹوٹنا
اور ٹوٹ کر بکھرنا کسے کہتے ہیں.....

بعض انکشافات کتنے بے وقت

"بعض انکشافات کتنے بے وقت اور فضول ہی ہوتے ہیں'اچھی بھلی،سیدھی سادھی زندگی کو تہ و بالا کر دینے والے....... "

دیوارِِ شب از عالیہ بخاری

سوال یہ تھا کہ حسنِ یار کیسا ہے

سوال یہ تھا کہ حسنِ یار کیسا ہے


جواب یہ تھا کہ، جواب نہیں..