21 Jul 2013 | By:

مر مٹا ہوں خیال پر اپنے،

icons---4





























15 Jul 2013 | By:

گناہ کا آغاز



گناہ کا آغاز مکڑی کے جالے کے تار کی مانند نازک مگر انجام 


جہاز کے رسّے کی طرح مضبوط اور ناقابل شکست ہے


سود کھانے والے


حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسالت مآب (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا، شبِ معراج میں میرا گذر ایک قوم 

پر ہوا جن کے پیٹ مکانوں کی طرح تھے ان کے اندر سانپ باہر سے نظر آرہے تھے۔ میں نے جبرئیل سے دریافت کیا یہ 


کون لوگ ہیں انہوں نے جواب دیا کہ یہ سود کھانے والے ہیں




[ ابن ماجہ - حدیث :39 ] 

henna---205-210






درویش کون ؟