Ajab Tarah Se Socha Hai Zindagi K Liye
Zakham Zakham Likhte Hain Har Kushi K Liye
Wo Shaks Muje Bhool Gaya To Yaqeen Aya
Koi Bhi Shaks Zaroori Nahi Kisi K Liye
it's all about urdu designed poetry and other urdu stuff
حال کُھلتا نہیں جبینوں سےرنج اُٹھائے ہیں کن قرینوں سےرات آہستہ گام اُتری ہےدرد کے ماہتاب زینوں سےہم نے سوچا نہ اُس نے جانا ہےدل بھی ہوتے ہیں آبگینوں سےکون لے گا شرارِ جاں کا حسابدشتِ امروز کے دفینوں سےتو نے مژگاں اُٹھا کے دیکھا بھیشہر خالی نہ تھا مکینوں سےآشنا آشنا پیام آئےاجنبی اجنبی زمینوں سےجی کو آرام آ گیا ہے اداؔکبھی طوفاں، کبھی سفینوں سےاداؔ جعفری
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: جس آدمی نے استغفار کو لازم کرلیا اللہ تعالیٰ اس کو ہر تنگی سے نکال دیں گے، اس کے ہر غم کو دور کردینگے اور اس کو ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائیں گے جہاں سے اس کو وہم و گمان بھی نہ ہوگا۔(ابوداوُد، ابن ماجہ)
ﮐﮭﯿﻞ ﮨﮯ ﻣﻘﺪّﺭ ﮐﺎﻣِﻠﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑِﭽﮭﮍ ﺟﺎﻧﺎ
ناریل کے درخت کو سنسکرت میں 'کلپا ورکشا' کہتے ہیں جس کا مطلب ایسا درخت
جو زندگی کی تمام ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ یہ نام کافی حد تک درست ہے کیوں کہ ناریل کے درخت اور اس سے بننے والی چیزوں کا مختلف انداز میں استعمال ہوتا ہے اور صحت کے حوالے سے اس سے مندرجہ ذیل فوائد ملتے ہیں۔ خشک جلد کا علاج ویٹامن ای سے مالامال کھوپرے کا تیل چہرے پر لگانے سے جلد کی لچک بحال ہوجاتی ہے اور جھرریاں نہیں ہوتیں۔ اس کے علاوہ ناریل کے پانی میں چند قطرے لیموں ملاکر اس کا ماسک لگانے سے جلد خشک ہونے کا مسئلہ دور ہوجائے گا۔ بالوں میں چمک لانے اور ڈینڈرف ختم کرنے میں مددگار رات کو سر پر گرم کھوپرے کے تیل کا مساج ڈینڈرف کم کرنے اور بالوں کے گرنے کو روکنے میں مددگار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ناریل کے دودھ کو سر پر لگانے سے ہیئر اسٹریٹننگ کے دوران بالوں کو ہونے والے نقصان کا ازالہ ہوجاتا ہے۔ انہی فوائد کے باعث ناریل کا دودھ نامور ہیئر پراجکٹس کا جزو ہے۔ درد کم اور ریلیکس کرتا ہے کھوپرے کے تیل کو مساج کے دوران استعمال کرنے سے بہت سکون ملتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ہڈی و جوڑوں کے درد کا شکار افراد کے لیے بھی مفید ثابت ہوسکتا ہے جبکہ یہ سوجن کو بھی کم کرتا ہے۔ انرجی دیتا ہے ناریل پانی میں پروٹین، پیٹاشیم اور ویٹامن بی کمپاؤنڈٖ موجود ہوتا ہے جس کے باعث یہ ورزش سے پہلے اور بعد کے لیے بہترین مشروب ہے۔ ناریل پانی سے ورزش کے دوران پٹھوں میں ہونے والی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت ہوتی ہے اور جسم میں نمکیات کی کمی دور ہوتی ہے جبکہ آپ کو فوری طور پر چاک و چوبند کردیتا ہے۔ دانتوں کیلئے مفید میڈیکیٹڈ کھوپرے کے تیل سے دن میں دو مرتبہ غرارے کرنے سے دانت صحت مند رہتے ہیں۔ کھوپرے کے تیل سے نہ صرف دانتوں میں موجود ٹاکسن ختم ہوتا ہے بلکہ یہ دانتوں کی حساسیت کم کرنے میں بھی مفید ہے۔