31 Jan 2013 | By:

achi baatian

ہترین جہاد، نفس کو قابو میں رکھنا ہے
بہترین دوست، جو نیکی کی طرف دعوت دے
بہترین دعوت، جس میں غریبوں کو نظر انداز نہ کیا جائے
بہترین زندگی، قناعت کی زندگی ہے
بہترین انسان، جس کا اخلاق اچھا ہو

0 comments:

Post a Comment