کہ تیرا ذکر ہے،یا عطر ہے،
جب جب کرتا ہوں
مہکتا ہوں،بہکتا ہوں،چہکتا ہوں،
شعلوں کی طرح،خوشبوؤں میں
دھکتا ہوں،بہکتا ہوں،مہکتا ہوں،
تیری فکر ہے،یا فقر ہے،
جب جب کرتا ہوں،
مچلتا ہوں،اچھلتا ہوں،پھسلتا ہوں،
پاگل کی طرح،مستیوں میں
ٹہلتا ہوں،اچھلتا ہوں،پِھسلتا ہوں،
کہ تیرا ذکر ہے،یا عطر ہے،
جب جب کرتا ہوں
مہکتا ہوں،بہکتا ہوں،چہکتا ہوں،
شعلوں کی طرح،خوشبوؤں میں
دھکتا ہوں،بہکتا ہوں،مہکتا ہوں،
تیری فکر ہے،یا فقر ہے،
جب جب کرتا ہوں،
مچلتا ہوں،اچھلتا ہوں،پھسلتا ہوں،
پاگل کی طرح،مستیوں میں
ٹہلتا ہوں،اچھلتا ہوں،پِھسلتا ہوں،
جب جب کرتا ہوں
مہکتا ہوں،بہکتا ہوں،چہکتا ہوں،
شعلوں کی طرح،خوشبوؤں میں
دھکتا ہوں،بہکتا ہوں،مہکتا ہوں،
تیری فکر ہے،یا فقر ہے،
جب جب کرتا ہوں،
مچلتا ہوں،اچھلتا ہوں،پھسلتا ہوں،
پاگل کی طرح،مستیوں میں
ٹہلتا ہوں،اچھلتا ہوں،پِھسلتا ہوں،
0 comments:
Post a Comment