جان جس میں ہے اسے رزق خدا دیتا ہے
وہ تو پتھر میں بھی کیڑے کو غذا دیتا ہے
دن کو سورج سے زمانے کو ضیاء دیتا ہے
رات کو آسمان چاند تاروں سے سجا دیتا ہے
غرق کر دیتا ہے فرعون کا لشکر
وہ قافلہ_موسیٰ کو پار لگا دیتا ہے
آگ میں ڈال دئیے جاتے ہیں عاشق اس کے
اور وہ آگ کو گل_گلزار بنا دیتا ہے
وہ ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا
اسی پر ایمان انسان کو مسلمان بنا دیتا ہے
0 comments:
Post a Comment