29 Mar 2013 | By:

سیدنا غوث اعظم شاہ عبدالقادرجیلانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ-:

سیدنا غوث اعظم شاہ عبدالقادرجیلانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ-:
’’جسے علمِ حقیقت کے ذریعے مقامِ وصال حاصل نہیں ہوا وہ فی الحقیقت عالم نہیں ہے اگرچہ اُس نے لاکھوں کتابیں پڑھ رکھی ہوں کیوں کہ وہ روحا نیت کو نہیں پہنچاہے- ظاہری علوم کے ذریعے بدنی اعمال کی جزا صرف جنت الماویٰ ہے جہاں صرف صفاتِ الٰہی کا عکس ظاہر ہوتاہے اِس لئے محض ظاہری علم حاصل کرلینے سے اِنسان حرمِ قدسی اور مقامِ قرب ﴿ مقام لاھُوت ﴾ میں داخل نہیں ہوسکتاکیوں کہ عالمِ لاھُوت تو عالمِ پرواز ہے جہاں دونوں بازئووں کے بغیر نہیں اُڑا جاسکتا اور علمِ ظاہری اور علمِ باطنی ہی وہ دو بازو ہیں جن کے ذریعے عالم کو لاھُوت میں پرواز نصیب ہوتی ہے

0 comments:

Post a Comment