30 Mar 2013 | By:

از: ایک محبت اور سہی--- ہاشم ندیم


  • میں چپ چاپ ستارہ کی بات سنتا رہا اور سوچتا رہا کہ اس نازک سی لڑکی کی مدد کیسے کروں۔ میں اسے یہ بھی کہنا چاہتا تھا کہ یہ زمانہ گدھ کی سی نظر رکھتا ہے اور اس جیسی شفاف ہستی کے سفید کورے دامن پر داغ لگانے میں یہ سماج ذرا سی بھی دیر نہیں کرے گا۔ عورت جتنی محفوظ اپنے گھر کی چار دیواری میں ہوتی ہے، اتنی محرم شائد کسی مسجد مندر میں بھی نہ ہو۔ ۔ ۔
    ایک محبت اور سہی--- ہاشم ندیم


0 comments:

Post a Comment