31 Mar 2013 | By:

راحت کا امیدوار


    جس نے ہرکام کے شروع میں اپنی نگاہِ بصیرت سے اس کا انجام دیکھ لیا وہ ان کاموں کے خیر کو پا گیا اوران کے شر سے محفوظ رہا اور جس نے انجام کو نہیں سوچا اس پر طبیعت غالب رہی، پھر وہ ان چیزوں سے رنج اٹھاتا ہے جن سے آرام کا طالب ہوتا ہے اوران چیزوں سے مشقت پاتا ہے جن سے راحت کا امیدوار ہوتا ہے۔

  • حضرت ابنِ جوزی رحمۃ اللہ علیہ
  • (صید الخاطر:1/15)

0 comments:

Post a Comment