حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’منافق کی تین علامات ہیں ،
.1جب وہ بات کرتا ہے جھوٹ بولتا ہے ،
جب وعدہ کرتا ہے تو وعدہ خلافی کرتا ہے اور
جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو اس میں خیانت کرتا ہے
۔(بخاری)
’’منافق کی تین علامات ہیں ،
.1جب وہ بات کرتا ہے جھوٹ بولتا ہے ،
جب وعدہ کرتا ہے تو وعدہ خلافی کرتا ہے اور
جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو اس میں خیانت کرتا ہے
۔(بخاری)
0 comments:
Post a Comment