6 May 2013 | By:

aitabaar say banaye gay rishtay


اعتبار سے بنائے گئے رشتے کانچ سے بھی زیادہ نازک ھوتے ھیں جب اعتبار کا کانچ ٹوٹتا ھے تو روح کے اندر تک گھس جاتا ھے.. اسے اگر نکال بھی لیا جائے تو اعتبار رشتہ دوبارہ قائم نھیں ھو سکتااور اگردوبارہ قائم کر بھی لیا جائے تو روح میں لگا زخم تکلیف دیتا ھے اور آسان لفظوں میں ٹوٹا ھوا کانچ دوبارہ نہیں جڑتا................

0 comments:

Post a Comment