27 May 2013 | By:

کتنی عجیب بات ھے ناں

کتنی عجیب بات ھے ناں !!!!

" کہ انسان جب پیدا ھوتا ھے تو تمام ارد گرد والے خوشی کا اظہار 

کرتے ھیں اور پیدا ھونے والا انسان روتا ھے۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 

اور جب وھی انسان اس دنیا سے موت کی طرف سفر کرتا ھے تو ارد 

گرد والے روتے ھیں مگر مرنے والا خاموش ھوتا ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

... حضرت علی کرم اللہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ھیں :

کہ اگر زندگی اتنی ھی لذت والی ھوتی تو ھر پیدا ھونے والا انسان 

کھبی بھی روتا ھوا اس دنیا میں پیدا نہ ھوتا ۔ " 

0 comments:

Post a Comment