سيدنا ابوہریرہ رضی الله عنه سے روایت ہے
رسول الله صلی الله علیه وسلم نےفرمایا:
بےشک الله تعالی فرماتا ہے:
اےآدم (عليه السلام) کے بیٹے!
میری عبادت کے لیے فارغ ہو جا تیرے سینے کو بےنیازی سے بھر دوں گا,
اورتیری فقیری کا ازالہ کر دوں گا
اگر تو نے میری عبادت سے منہ موڑا تو میں تجھے دنیاوی کاموں میں الجھا دوں گا
اورتیری محتاجی بھی دورنہیں کروں گا.
سنن ترمذی: 2466
0 comments:
Post a Comment