27 May 2013 | By:

رسول الله صلی الله عليه وسلم کو غسل کے بعد بدن خشک کرنے کے لیے رومال دیا گیا تو آپ صلی الله علیه وسلم نے اسے نہیں لیا اور ہاتھوں ہی سے پانی جھاڑ لیا.
صحیح بخاری 274 کا کچھ حصہ
جلد 1

0 comments:

Post a Comment