23 May 2013 | By:

پر سکوں زندگی گزارنے کا آسان نسخہ :

پر سکوں زندگی گزارنے کا آسان نسخہ :

دوسروں کی مدد کیا کرو‘ اللہ تمہاری مدد کرے گا۔
دوسروں کو سکون دو ‘ اللہ تمہیں سکون دے گا۔
جو چیز لینا چاہتے ہو‘ وہ دوسروں کو دینا شروع کر دو ۔

~ واصف علی واصف ~

0 comments:

Post a Comment