22 May 2013 | By:

صبر وہی ہے جو ابتدائے صدمہ میں ہو


اکثر بھائی کسی بھی مصیبت پر وقتی صبر نہیں کرتے جب تھک ہار کر ناکام ہو جاتے ہیں تو صبر کرتے ہیں جبکہ

رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! صبر وہی ہے جو ابتدائے صدمہ میں ہو *** بخاری #١٢٣٨ ***

0 comments:

Post a Comment