حضرت
ابوہریرہ رضی اللہ عنہٗ نے ارشاد فرمایا کہ رسول خدا ﷺ نے فرمایا ہے کہ
کسی کے بارے میں بدگمانی نہ کرو کیونکہ یہ بدترین جھوٹ ہے۔ ٭ کسی کے احوال
کی ٹوہ میں نہ لگے رہو یعنی اس کے گھریلو معاملات مت تلاش کرو۔ ٭کسی کے
سودے پر سودا مت کرو ٭ کسی سے حسد نہ کرو ٭کسی سے بغض نہ رکھو۔ ٭ کسی کی
غیبت نہ کرو۔ ٭ تم سب خدا کے بندے اور بھائی بھائی بن کر رہو۔ (بخاری و
مسلم)
Heel pain
-
*Heel painHeel pain is sometimes targeted on the face or the rear of your
heel. If your pain is on the face of your heel, i...
8 years ago
0 comments:
Post a Comment