رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ارشاد کا مفہوم ہے:
”جب تم مغرب کی نماز سے فارغ ہوجاؤ تو اللہم اجرنی من النار سات مرتبہ پڑھ لو ، اگر اس رات تمھارا انتقال ہوگیا تو تمھارے حق میں جہنم سے پناہ لکھ دی جائے گی اور اگر صبح نماز کے وقت یہی عمل کرلو تو اگر اس دن تمھارا انتقال ہوگیا تو تمھارے حق میں جہنم سے پناہ لکھ دی جائے گی۔“

(سنن أبي داود ، کتاب الادب ، باب ما یقول اذا اصبح ، 2/ 741 ، الرقم:5079)
0 comments:
Post a Comment