حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا نے کہا۔
کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے بتلایا۔کہ اللہ فرماتاہے!کہ تین قسم کے لوگ ایسے ہیں کہ جن کا قیامت میں ۔میںخود مدعی بنوں گا
۔ایک تو وہ شخص کے جس نے میرے نام پر عہد کیا اور پھر وعدہ خلافی کی
۔دوسرا وہ جس نے کسی آزاد آدمی کو بیچ کر اُس کی قیمت کھائی۔
اورتیسرا وہ شخص جس نے کسی کو مزدور کیاپھر کام تو اس سے پورا لیا لیکن اس کی مزدوری نہ دی۔
(حیث نمبر 2270 کتاب الاجارہ۔صحیح بخاری۔)

0 comments:
Post a Comment