ایک شخص اپنے دوست کے سامنے اپنی بیوی کے خلاف دل کی بھڑاس نکال رہا تھا۔ ”کبھی کبھی اس کی اوٹ پٹانگ باتیں سن کر میرا دل چاہتا ہے کہ اسے اٹھاکر اوپر والی منزل سے نیچے پھینک دوں مگر مصبیت یہ ہے کہ میں ایسا کر نہیں سکتا۔“
”کیوں “ دوست نے پوچھا۔ ”یقیناً اس کا وزن زیادہ ہو گا۔“؟
نہیں ان صاحب نے چڑ کر کہا۔ ”سوچتا ہوں اگر وہ بچ گئی تو میرا کیا ہو گا۔“
”کیوں “ دوست نے پوچھا۔ ”یقیناً اس کا وزن زیادہ ہو گا۔“؟
نہیں ان صاحب نے چڑ کر کہا۔ ”سوچتا ہوں اگر وہ بچ گئی تو میرا کیا ہو گا۔“
0 comments:
Post a Comment