ہر رشتے میں خلوص ، وفا، محبت ، یقین بہت ضروری ہے خواہ وہ کوئی بھی رشتہ ہو۔ محبت کے بدلے میں آپ بھی اگر اس کی بنیاد میں محبت کا پانی ڈالتے رہیں گے تو ہی بنیادیں مظبوط رہیں گی اور رشتے کو سمبھال پائیں گی۔۔۔ جس طرح رشتہ دو لوگوں سے بنتا ہے اسی طرح نبھتا بھی دونوں کے ہی تعاؤن سے ہے۔۔ کسی ایک پر اگر پورا بوجھ ڈالیں گے تو دھیرے دھیرے آپ وہ رشتہ کھو دیں گے۔۔
اعتبار،عزت اور مان وہ تین ستون ہیں جس پر یہ رشتے کھڑے ہوتے ہیں
0 comments:
Post a Comment