سراپا اشک ہوں میں اب
بکھر جاؤں تو بہتر ہے
جدھر جاتے ہیں یہ بادل
ادھر جاؤں تو بہتر ہے
یہ دل کہتا ہے کچھ دن تیرے
... شہر میں ٹہر جاؤں
مگر حالات کہتے ہیں کہ
گھر جاؤں تو بہتر ہے
دلوں میں فرق آئیں گے
تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا جو سنا
اس سے مکر جاؤں تو بہتر ہے
یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھے گا
میں کوشش کرکے خود ہی
سنبھل جاؤں تو بہتر ہے
بکھر جاؤں تو بہتر ہے
جدھر جاتے ہیں یہ بادل
ادھر جاؤں تو بہتر ہے
یہ دل کہتا ہے کچھ دن تیرے
... شہر میں ٹہر جاؤں
مگر حالات کہتے ہیں کہ
گھر جاؤں تو بہتر ہے
دلوں میں فرق آئیں گے
تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا جو سنا
اس سے مکر جاؤں تو بہتر ہے
یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھے گا
میں کوشش کرکے خود ہی
سنبھل جاؤں تو بہتر ہے
0 comments:
Post a Comment