19 May 2013 | By:

حلال اور حرام کی کمائی انسان کی روح پر اثر کرتی ہے


... حلال اور حرام کی کمائی انسان کی روح پر اثر کرتی ہے .......... پاکیزہ اور حلال کی کمائی اس کی روح کو پاک اور اس کی مثبت سوچوں کو مضبوط کرتی ہے .......... اس کے اندر اخلاقی جرات، ہمّت اور بہادری پیدا کرتی ہے .......... اور حرام کی کمائی انسان کی روح کو کمزور اور کم ہمّت بناتی ہے .......... اس کے اندر افسردگی، پریشانی اور ڈپریشن پیدا کرتی ہے-

تحریر: قیصرہ حیات
اقتباس: پل صراط

0 comments:

Post a Comment