19 May 2013 | By:

Khalis neeki to vohi hai

خالص نیکی تو وہی ہے جو انسان ایک ایسے عام انسان سے کرتا ہے، جو اُس کے احسان کو نہ تو واپس لوٹانے کی استطاعت رکھتا ہو اور نہ اسے مشتہر کرنے کی استعداد ہی رکھتا ہو۔ بہترین نیکی بہترین اخلاق ہے… اور بہترین اخلا ق سب سے بہتر نیکی ہے۔

(واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ)


0 comments:

Post a Comment