13 May 2013 | By:

ایک جج نے وکیل سے کہا کہ اگر وہ چاہئے

ایک جج نے وکیل سے کہا کہ اگر وہ چاہئے تو ملزم کو عدالت سے علیحدہ جا کر بہتر مشورہ دے سکتا ہے۔“

تھوڑی دیر بعد وکیل اکیلا واپس آیا تو جج نے پوچھا۔ ملزم کہاں ہے؟

.

.

.

... .

.

.

.

.

. وہ بھاگ گیا ہے میں نے اس سے بہتر مشورہ نہیں دے سکتا تھا۔ وکیل بولا

0 comments:

Post a Comment