19 May 2013 | By:

خواب بے رنگ ھوتے ھیں


خواب بے رنگ ھوتے ھیں ان رنگ بھرنے کے لئے خون جگر کی ضرورت ھوتی ھے، یہ اپنے اپنے نصیب کی بات ھے کسی کے لئے چند بوندیں کافی ھوتی ھیں اور کوئی سارا خون صرف کرنے کے بعد بھی رنگ نہیں دیکھ پاتا،

0 comments:

Post a Comment