ہر آواز اپنا ایک اہم مقام رکھتی ہے، اور سب سے بہتر آواز وہ ہے جس آواز کے مقابلے میں اللہ رب العزت کی نگاہ میں ہر آواز کا قد پست ہے۔ سب سے مبارک آواز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے ،جس کے بارے میں اللہ رب العزت کا حکم ہے کہ خبردار کوئی اپنی آواز کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سے بلند نہ کرے{سورۃ الحجرات۔۲}
اب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنےدنیا کا جتنا بھی فلسفہ ہے اگر تم لوگوں کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کے مقابلے میں کم نظر نہیں آتا تو تم ناکام ہو چکے ہوتو اس آواز کے سامنے تم لوگ اپنے خیال کی آواز بھی پست کر دو۔
جب تک یہ واقعہ تمہارے دل میں نہیں ہو گا تمہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت نہیں ہو سکتی۔
(حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ)

0 comments:
Post a Comment