27 Apr 2013 | By:

ghar ka husan or khoobsurati aurat say hai


  • گھر کا حسن اور خوبصورت عورت سے ہے اور وہی گھر بناتی ہے ۔ مگر کم ظرفی پہ آئے تو بنے بنائے کو بگاڑ بھی دیتی ہے ۔ اس سے عورت کے حریص طبیعت کا پتہ بھی چلتا ہے اور یہ بھی کہ جنہیں عورت اپنا سمجھے ان کے لیے ان کی راحت کے لیے ان کے گھروندے کو بنانے کے لیے وہ تنکا تنکا جوڑتی ہے ۔



0 comments:

Post a Comment