28 Apr 2013 | By:

…کیا اس کا رکو جن چلا رہے تھے

ایک شخص نے لفٹ لینے کے لئے ایک کار کو اشارہ کیا۔ کار اس کے قریب آ کر آہستہ ہو گئی تو وہ جلدی سے اس میں بیٹھ گیا مگر یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ ڈرائیونگ سیٹ خالی ہے اور گاڑی خود بخود چل رہی ہے۔ وہ سہم گیا لیکن بیٹھا رہا۔ کافی دیر کے بعد گاڑی ایک پٹرول پمپ پر رکی‘ پسینے میں ڈوبے ہوئے ایک شخص نے پٹرول بھروایااور ڈرائیونگ سیٹ پر آ کر بیٹھ گیا۔ کار میں بیٹھے ہوئے شخص نے اس سے کہا۔ 
”آپ اس سیٹ پر نہیں تھے …کیا اس کا رکو جن چلا رہے تھے“
اس شخص نے جل کر جواب دیا۔ ”میں دو میل سے اس کار کو دھکا دیتا ہوا آ رہا ہوں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ اسے جن چلا رہے تھے۔ ":/ D:


0 comments:

Post a Comment