29 Apr 2013 | By:

3 cheezian aisi hain k

تین چیزیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں ہوں گی اسے اللہ تعالی اس دن اپنے عرش کے سائے میں جگہ عطا فرمائیں گے جس دن اس کے عرش کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہ ہوگا،ایک تو ناگواری کی حالت میں وضو کرنا،دوسری چیز اندھیروں میں مسجد کی طرف جانا اور تیسری بھوکے کو کھانا کھلانا۔
(مختارالاحادیث النبویہ،رقم الحدیث:۴۹۰)

0 comments:

Post a Comment