9 May 2013 | By:

"میرا خاوند بیمار ہے۔"

سخاوت،،،

ایک عورت لیث بن سعد رضی اللہ عنہ کے پاس چھوٹا سا برتن لے کر شہد مانگنے آئی اور کہا۔۔۔۔
"میرا خاوند بیمار ہے۔"
امامِ موصوف نے اُسے شہد کا بھرا ہوا مشکیزہ دینے کا حکم دیا۔
کسی نے کہا۔۔۔ "وہ تو چھوٹی سی پیالی میں مانگتی ہے۔"

آپ نے فرمایا۔ "اُس نے اپنی قدر کے موافق مانگا اور ہم نے اپنی حیثیت کے مطابق دیا۔"

از حیاۃ الصحابہ

0 comments:

Post a Comment