24 Dec 2014 | By:

فیس؟

نکاح کے بعد دلہا
مولوی سے آپکی
فیس؟
مولوی بیوی کی
خوبصورتی کے
مطابق دے دو
دلہے نے سو روپے
دیے،

مولوی کو بڑا غصہ
آیا.

اچانک ہوا سے دلہن
کا گھونگھٹ اٹھ گیا 
مولوی ہنس کر
بولا! 
بیٹا یہ لو بقایا (80)
روپے.

0 comments:

Post a Comment