31 Mar 2013 | By:

جس کو رب کی معرفت حاصل ھو گئ وہ خاموش ھو جاتا ھے ۔۔۔۔۔

جس کو رب کی معرفت حاصل ھو گئ وہ خاموش ھو جاتا ھے ۔۔۔۔۔

نعمت کے ساتھ عافیت ضرور مانگنی چاھیۓ ۔۔۔۔۔


  • نعمت کے ساتھ عافیت ضرور مانگنی چاھیۓ ۔۔۔۔۔

بہترین صدقہ آپس میں صُلح کروانا ہے ۔


رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا،
بہترین صدقہ آپس میں صُلح کروانا ہے ۔








"مرتبہء احسان"

"مرتبہء احسان"

’’مرتبہء احسان یہ ہے کہ آپ اللہ کی عبادت اس طرح کریں گویا آپ اسے دیکھ رہے ہیں اور اگر آپ (اگر آپکو یہ کيفیت نصیب نہیں اور اسے) نہیں دیکھ رہے تو (کم از کم یہ یقین ہی پیدا کر لیں کہ) اللہ آپکو دیکھ رہا ہے۔‘‘


دِل اور زبان

دِل اور زبان

دِل اور زبان کے مثبت استعمال سے انسانیت کی، اور منفی استعمال سے حیوانیت کی بُو آنے لگتی ہے ...


jo kuch honay wala hai us ko likh kar qalam kushak ho gaya hia

  • جو کچھ ہونے والا ہے اس کو لکھ کر قلم خشک ہوگیا ہے
    ***************************************
    حضور غوث پاک شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ
    اللہ تعالیٰ کے سب کام نیک ہیں اورسب میں مصلحت و حکمت ہے ،اللہ تعالیٰ نے مصلحت اور حکمت کے علوم اپنے بندوں پر مخفی رکھے ہیں ،ان علوم میں وہ منفرد ہے، پس رضا تسلیم اور بندگی میں مشغول رہنا اور امر و نہی بجا لانا ،تقدیر کے سامنے گردن جھکا دینا ،امورِ قدرت میں دخیل نہ ہونا، کہ ایسا کیوں ہوا ؟ کیسے ہوا ؟ کب ہوا ؟ ایسے اعتراضات سے خاموش رہنا اور اپنے تما م حرکات و سکنات میں تہمتِ حق سے چپ رہنا بندے کے لئے مناسب و لائق ہے اور ان تمام باتوں کی سند حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی وہ حدیث ہے جو عطاء نے اُن سے روایت کیا ہے، فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سوار تھا ،اچانک آپ نے مجھے فرمایا :اے لڑکے! حقوق اللہ کی حفاظت کر ،اللہ تیری حفاظت کرے گا ،تو اللہ پر اپنی نگاہ رکھ اسے اپنے سامنے پائے گا ،جب سوال کر خدا سے سوال کر ،اور مدد مانگے تو خدا سے مانگ ،جو کچھ ہونے والا ہے اس کو لکھ کر قلم خشک ہوگیا ہے ،اگر ساری مخلوق جمع ہوکر کوشش کرے کہ تجھے وہ چیز بہم پہنچا دیں جو اللہ نے تیرے مقدر میں نہیں رکھی ،تو وہ ہرگز ایسا نہیں کرسکیں گے اور اسی طرح اگر سارا جہان تجھے نقصان پہنچانے کی کوشش کرے مگر اللہ تعالیٰ کی تقدیر میں تیرے لئے وہ نقصان نہیں ہے تو تیرا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکے گا ۔پھر اگر ایمان کی سچائی کے ساتھ نیک عمل کرسکتا ہے تو کر ،اور اچھی طرح جان لے کہ صبر کا پھل میٹھا اور دُکھ کے بعد ہمیشہ سُکھ ہوتا ہے “ ۔۔۔۔ ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ اس حدیث کو دل کا آئینہ اور ظاہر و باطن کا لباس بنائے ۔اپنی ہر حرکت و سکون میں اس حدیث پر عمل کرے تاکہ دنیاوی اور اُخروی آفات سے صحیح سالم، محفوظ رہے اور دونوں جہانوں میں رحمتِ الٰہی کا مستحق قرار پائے ۔

    (فتوح الغیب مقالہ نمبر 42)

راحت کا امیدوار


    جس نے ہرکام کے شروع میں اپنی نگاہِ بصیرت سے اس کا انجام دیکھ لیا وہ ان کاموں کے خیر کو پا گیا اوران کے شر سے محفوظ رہا اور جس نے انجام کو نہیں سوچا اس پر طبیعت غالب رہی، پھر وہ ان چیزوں سے رنج اٹھاتا ہے جن سے آرام کا طالب ہوتا ہے اوران چیزوں سے مشقت پاتا ہے جن سے راحت کا امیدوار ہوتا ہے۔

  • حضرت ابنِ جوزی رحمۃ اللہ علیہ
  • (صید الخاطر:1/15)

جنت کے پتے سے اقتباس


  • دادا کہا کرتے تھے، انسان جس جگہ پر جو کرتا ہے اس کا اثر وہ اس جگہ پر چھوڑ جاتا ہے۔ آثار ہمیشہ وہیں رہتے ہیں۔ وہ کہتے تھے یہ سورۃ یٰس میں لکھا ہے۔ وہ یہ بھی کہتے تھے انسان جو بولتا ہے اُس کے الفاظ ہوا میں ٹھہر جاتے ہیں۔ آثار کبھی نہیں مٹتے۔

    جنت کے پتے سے اقتباس


بارش کا قطرہ


  • بارش کا قطرہ سیپی اور سانپ دونوں کے منہ میں گرتا ھے جبکہ سانپ اسے زھر بنا دیتا ھے اور سیپی اسے موتی۔ جس کا جیسا ظرف اس کی ویسی تخلیق۔۔۔۔۔



Yeh dashat , wo sehra bhi mujh ko deekhnay do ..

Yeh dashat , wo sehra bhi mujh ko deekhnay do ..


Suraj ki tez dhoop mein lamhaat jal gaye..


Phoolon ko aag lag gayi, naghmaat jal gaye,
Suraj ki tez dhoop mein lamhaat jal gaye..



Zarori To Nai K Mohabbat Ko Lafzon Mein Bayan Kar Doona


  • Zarori To Nai K Mohabbat Ko Lafzon Mein Bayan Kar Doon
    Idhar Dekho Kya Meri Aankhen Tum Se Kuch Nahi Kehti..!!

Aik tum hi na mil sakey warna,


Aik tum hi na mil sakey warna,
Milne waley bichar bichar ke miley..


Teri subhah keh rahi hai teri rat ka fasana..


Ye uri uri si rangat ye khuley khuley sey gaisoo,
Teri subhah keh rahi hai teri rat ka fasana..



Bana Ghulab to kantay Chuba gaya ek shahkhs,


Bana Ghulab to kantay Chuba gaya ek shahkhs,
Hua charagh to ghar hi jala gaya ek shahkhs..



آقا علیہ وآلہ الصلواتہ و السلام کا انداز مزاح


آقا علیہ وآلہ الصلواتہ و السلام کا انداز
مزاح

ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﺭﯼ ﺻﺤﺎﺑﯿﮧﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟﺣﺎﺿﺮ ﺗﮭﯿﮟ ﺁﭖ ﺻﻠﯽﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﺱﺳﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺟﻠﺪﯼ
ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﮯ
... ﭘﺎﺱ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺳﻔﯿﺪﯼ ﮨﮯ ﻭﮦﺍﯾﮏ ﺩﻡ ﮔﮭﺒﺮﺍﮐﺮﺧﺎﻭﻧﺪﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﺗﻮﺧﺎﻭﻧﺪ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ
ﻣﺼﯿﺒﺖ ﮨﮯ؟ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮔﮭﺒﺮﺍﮐﺮ ﺩﻭﮌﯼ ﮐﯿﻮﮞﭼﻠﯽ ﺁﺋﯽ؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺒﯽﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢﻧﮯ ﺧﺒﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺳﻔﯿﺪﯼ ﮨﮯ ﺍﺱﻧﮯﮐﮩﺎﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﻣﮕﺮﺳﯿﺎﮨﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ﺗﺐﺍﺳﮯ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﯾﮧ
ﻣﺰﺍﺡ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ
ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺨﺮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺑﮯ ﺗﮑﻠﻒ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮧﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺰﺍﺡ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ہے
(ﻟﻄﺎﺋﻒ ﻋﻠﻤﯿﮧﺹ۱۰) 



Majburiyon ke naam pe daman bacha gaye


  • Majburiyon ke naam pe daman  bacha gaye

    Wo log jinka IshQ me dawa wafa ka tha


30 Mar 2013 | By:

Unn Hi Lafzon Ke ''ASHQ'' Bante Hain

Unn Hi Lafzon Ke ''ASHQ'' Bante Hain 
Jo Kabhi Zubaan Se Adaa Nahin Hote


Suljha howa sa fard samjhtay hain

Suljha howa sa fard samjhtay hain 


(انوکھی سزا )


(انوکھی سزا )

کہتے ہیں کہ ایک امریکی ریاست میں ایک بوڑھے شخص کو ایک روٹی چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا،اس نے بجائے انکار کے اعتراف کیا کہ اُس نے چوری کی ہے اور جواز یہ دیا کہ وہ بھوکا تھا اور قریب تھا کہ وہ مر جاتا !
جج کہنے لگا '' تم اعتراف کر رہے ہو کہ تم چور ہو ،میں تمہیں دس ڈالر جرمانے کی سزا سُناتا ہوں اور میں جانتا ہوں کہ تمہارے پاس یہ رقم نہیں اسی لیے تو ت...م نے روٹی چوری کی ہے ،لہٰذا میں تمہاری طرف سے یہ جرمانہ اپنی جیب سے ادا کرتا ہوں ''
مجمع پر سناٹا چھا جاتا ہے،اور لوگ دیکھتے ہیں کہ جج اپنی جیب سے دس ڈالر نکالتا ہے اور اس بوڑھے شخص کی طرف سے یہ رقم قومی خزانے میں جمع کرنے کا حکم دیتا ہے
پھر جج کھڑا ہوتا ہے اور حاضرین کو مخاطب کر کے کہتا ہے '' میں تمام حاضرین کو دس دس ڈالر جرمانے کی سزا سُناتا ہوں اس لیے کہ تم ایسے ملک میں رہتے ہو جہاں ایک غریب کو پیٹ بھرنے کے لیے روٹی چوری کرنا پڑی ''
اُس مجلس میں 480 ڈالر اکھٹے ہوئے اور جج نے وہ رقم بوڑھے '' مجرم '' کو دے دی۔
کہتے ہیں کہ یہ قصہ حقیقت پر مبنی ہے ۔ترقی یافتہ ممالک میں غریب لوگوں کی مملکت کی طرف سے کفالت اسی واقعے کی مرہون منت ہے ( سیدنا عمر رضی اللہ عنہ چودہ سو سال پہلے ہی یہ کام کر گئے کہ پیدا ہوتے ہی بچے کا وظیفہ جاری کرنے کے حکم دے دیا)

غور کیجئے : کبھی کبھی ایک شخص کی سوچ پوری قوم کو بدل دیتی ہے







buhat hi khobsurat wehm hai ye


  • buhat hi khobsurat wehm hai ye
    kaheen par hai koi apna humara

لڑکیوں اور چڑیوں میں کچھ زیادہ فرق نہیں۔


  • لڑکیوں اور چڑیوں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ۔۔۔۔ دونوں ہی جب بولتی ہیں تو کائنات میں ہر سو زندگی کا سا احساس ہوتا ہے دونوں ہی خاموش ہو جائیں توموت کا سا سناٹا ہر سو پھیل جاتا ہے۔








از: ایک محبت اور سہی--- ہاشم ندیم


  • میں چپ چاپ ستارہ کی بات سنتا رہا اور سوچتا رہا کہ اس نازک سی لڑکی کی مدد کیسے کروں۔ میں اسے یہ بھی کہنا چاہتا تھا کہ یہ زمانہ گدھ کی سی نظر رکھتا ہے اور اس جیسی شفاف ہستی کے سفید کورے دامن پر داغ لگانے میں یہ سماج ذرا سی بھی دیر نہیں کرے گا۔ عورت جتنی محفوظ اپنے گھر کی چار دیواری میں ہوتی ہے، اتنی محرم شائد کسی مسجد مندر میں بھی نہ ہو۔ ۔ ۔
    ایک محبت اور سہی--- ہاشم ندیم


"اے انسان اگر تجھ میں دوسروں کے عیب ڈھونڈنے کی عادت نا هوتی تو کتنا اچھا هوتا


  • ایک دفع ایک انسان نے کوئل سے کها"اگرتوکالی نا هوتی تو کتنا اچها هوتا"
    پهر سمندر سے کھا"اگر تو کهارا نا هوتا تو کتنا اچها هوتا"
    پهر گلاب سے کھا "اگر تجھ پر کانٹے نا هوتے تو کتنا اچھا هوتا
    تب تینوں نے ایک ساتھ کھا "اے انسان اگر تجھ میں دوسروں کے عیب ڈھونڈنے کی عادت نا هوتی تو کتنا اچھا هوتا


29 Mar 2013 | By:

بڑی بڑی دو سیاہ آنکھیں



بڑی بڑی دو سیاہ آنکھیں
تمہارے چہرے میں کھو گئی ہیں
تمہاری آواز ،چلتے چلتے
یہ چاہتی ہیں کہ اب عبادت، صبح ہو یا شام ہو، مگر ہو،
تمہارا چہرہ۔۔۔ تمہارا چہرہ
... جو نیلگوں لہر میں ڈبو دے
مجھے ڈبو دے ، مجھے ڈبو دے
مرے بدن کے تمام کانٹے چنے اور اپنے بھی پاؤں رکھ دے
وفا کے ٹھنڈے سے پانیوں میں
محبتوں کی، روانیوں میں
بڑی بڑی دو سیاہ آنکھیں
تمہارے چہرے میں ،کھو گئی ہیں۔۔۔




اور سب کو معاف کر کے سویا کرو !


  • پر سکون نیند کا تعلق خوبصورت پر آسائش کمرے اور بستر سے نہیں
    بلکہ پرسکون روح اور ضمیر سے ہے !
    اگر سکون کی نیند چاھتے ہو تو رات کو سونے سے پہلے الله رب العزت سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر
    اور سب کو معاف کر کے سویا کرو !
    معافی سے بہتر کوئی انتقام نہیں کیونکہ
    جو شخص انتقام کے طریقوں پر غور کرتا رھتا ھے۔ ْاس کے زخم ھمیشہ تازہ رھتےہیں

Muddat k baad azn-e-tabassum mila magar. .


  • Muddat k baad azn-e-tabassum mila magar. .

    Wo bhi kuch aisa talkh k aansu nikal parray. .

Chahat ki Be-Basi Ka Qissa Hai Mukhtasar...!!


  • Chahat ki Be-Basi Ka Qissa Hai Mukhtasar...!!

    Dil Ne Sakoon Na Paaya Kabhi DiL-Lagi K Baad....!

Usey Jaadu Aata Hai Ya Kisi Aur Ilm Mein Mahir Hai Woh,


  • Usey Jaadu Aata Hai Ya Kisi Aur Ilm Mein Mahir Hai Woh,
    Hamare Dil Pe Qabza Karna Kisi Aur Ke Bas Ki Baat Nahin 

Mat kia kar itne gunnah tauba ki aas pe ay ibne aadam




  • Mat kia kar itne gunnah tauba ki aas pe ay ibne aadam
    Be Aitbar si zindagi haii Janay Kab Kahan mout aa jaye.

mery dil pay apnay ikhteyaar

mery dil pay apnay ikhteyaar 


Ibtad-e-ishq se takmeel-e-zinda ge tak


Ibtad-e-ishq se takmeel-e-zinda ge tak

usay chaha usay chaha usay chaha...!!!

Maa ka Huq


  1. ایک صحابی حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت بابرکت میں حاضر ہوکر عرض گزار ہوئے: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ! میرے حسن سلوک کے سب سے زیادہ حقدار کون ہیں؟ ارشاد فرمایا: تمہاری والدہ زیادہ حقدار ہے- انہوں نے عرض کیا:پھر کون، آپ نے ارشاد فرمایا: تمہاری والدہ زیادہ حقدار ہے، انہوں نے عرض کیا:پھر کون ، آپ نے ارشاد فرمایا: تمہاری والدہ ہی تمہارے حسن سلوک کی زیادہ مستحق ہے، انہوں نے جب چوتھی مرتبہ عرض کیا کہ والدہ کے بعد حسن سلوک کے زیادہ مستحق کون ہیں؟ تب آپ نے ارشاد فرمایا: تمہارے والد-(صحیح 
    بخاری،کتاب الأدب، باب من أحق الناس بحسن الصحبة .حدیث نمبر: 5971)



Hazrat Farooq(r.a) k door-i-khilafat main

  1. سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں جب ایران فتح ہوا تو ایران کے آخری بادشاہ یزد گرد کی بیٹی حضرت شہر بانو جنگی قیدی بن کر مال غنیمت میں آئیں جب مال غنیمت تقسیم ہونے لگا تو اہل مدینہ اور اسلامی لشکر سوچنے لگا کہ دیکھتے ہیں ایران کے بادشاہ یزد گرد کی بیٹی شہر بانو کس خوش نصیب کے حصے میں آتی ہے۔ جب مال غنیمت تقسیم کرتے ہوئے شہر بانو کی باری آئی تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اعلان فرما...یا کہ یزد گرد کی بیٹی شہزادی ہے اسے میں جس کی زوجیت میں دوں گا وہ بھی شہزادہ ہی ہوگا۔ لوگ سوچنے لگے کہ دیکھتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی نگاہ میں شہزادہ کون ہے؟ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ اے حسین رضی اللہ عنہ ! ہمارے ہاں شہزادہ تو ہی ہے اور حضرت شہر بانو رضی اللہ عنہ کو حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی زوجیت میں دیدیا۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے اپنے بیٹے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بھی تھے مگر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے پر حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو ترجیح دی کیونکہ سب صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کو آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی نہیں بلکہ آپ کے اہل بیت پاک بھی دل وجان سے عزیز اور محبوب تھے۔ ایک مرتبہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں ان کے دروازے پر تشریف لے گئے اور وہاں جاکر دیکھا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ دروازے پر کھڑے ہوئے حاضر ہونے کی اجازت مانگ رہے ہیں۔ اتفاق سے ان کو حاضر ہونے کی اجازت نہ ملی۔ حضرت حسن رضی اللہ عنہ یہ خیال کرکے کہ جب انہوں نے اپنے بیٹے کو اندر آنے کی اجازت نہیں دی تو مجھے کب اجازت دیں گے، واپس آگئے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو معلوم ہوا کہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ اس خیال سے واپس چلے گئے ہیں تو آپ فوراً حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لے گئے اور فرمایا کہ مجھے آپ کے تشریف لانے کی اطلاع نہ تھی۔ حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے فرمایا ’’میں اس خیال سے واپس آگیا کہ جب آپ نے اپنے بیٹے کو اجازت نہیں دی تو مجھے کب دیں گے؟،، یہ سن کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : انت احق بالاذن منہ وھل ابنت الشعر فی الراس بعد اللہ الا انتم۔ (الصواعق المحرقہ، 179) ’’تم اس سے زیادہ اجازت کے مستحق ہو اور یہ بال سر پر اللہ تعالیٰ کے بعد کس نے اگائے سوائے تمہارے (یعنی تمہاری بدولت ہی راہ راست پائی اور تمہاری برکت سے اس مرتبے کو پہنچا،، ایک اور روایت میں ہے کہ آپ نے فرمایا : اذا جئت فلا تستاذن۔ (الصواعق المحرقہ، 179) ’’آپ جب تشریف لایا کریں تو بغیر اجازت کے آجایا کریں،،۔





سیدنا غوث اعظم شاہ عبدالقادرجیلانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ-:

سیدنا غوث اعظم شاہ عبدالقادرجیلانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ-:
’’جسے علمِ حقیقت کے ذریعے مقامِ وصال حاصل نہیں ہوا وہ فی الحقیقت عالم نہیں ہے اگرچہ اُس نے لاکھوں کتابیں پڑھ رکھی ہوں کیوں کہ وہ روحا نیت کو نہیں پہنچاہے- ظاہری علوم کے ذریعے بدنی اعمال کی جزا صرف جنت الماویٰ ہے جہاں صرف صفاتِ الٰہی کا عکس ظاہر ہوتاہے اِس لئے محض ظاہری علم حاصل کرلینے سے اِنسان حرمِ قدسی اور مقامِ قرب ﴿ مقام لاھُوت ﴾ میں داخل نہیں ہوسکتاکیوں کہ عالمِ لاھُوت تو عالمِ پرواز ہے جہاں دونوں بازئووں کے بغیر نہیں اُڑا جاسکتا اور علمِ ظاہری اور علمِ باطنی ہی وہ دو بازو ہیں جن کے ذریعے عالم کو لاھُوت میں پرواز نصیب ہوتی ہے

انتظار

انتظار


محبت ضدی ہے 
آخری سانس 
آخری دھڑکن 
آخری پل تک انتظار کرسکتی ہے 
... اور کبھی کبھی ۔۔۔ ۔ 
اس کے بعد بھی ! 



جاوید اختر


اگر دل میں محبت آ جائے تو


  • اگر دل میں محبت آ جائے تو زبان میں شائستگی آنا شروع ہو جاتی ہے۔

ISHQ bhi Bari Na-Muraad Cheez hai,


  • ISHQ bhi Bari Na-Muraad Cheez hai,

    Ussi Se Hota hai, Jo Kisi Ka Hota  hai…

logo ko Roshnee do


  • دل کو قابو میں رکھنا اور اختیار ہونے کے باوجود ناجائز خواہشات پر عمل نہ کرنا ہی اصل مردانگی ہے۔ ہمیشہ اچھے کاموں میں مشغول رہنا جن سے لوگوں کو فائدہ حاصل ہو اور ان کے دُکھ درد دور ہوں، یہ بزرگی کی نشانی ہے۔ موسموں سے لطف اندوزہونا چھوڑدو، موسموں کے بنانے والے کو پہچانو۔__ جس طرح موم اپنے آپ کو جلاکر لوگوں کو روشنی دیتا ہے، اسی طرح تم اپنے آپ کو جلاؤ اور لوگوں کو روشنی دو۔

    حضرت رابعہ بصریہ رحمۃ اللہ علیہ

sakoon-i-qalab


  • میں نے اپنے بابا جی سے پوچھا کہ "بابا جی یہ بے چینی کیوں ہے، کیوں اتنی پریشانی ہے، کیوں ہم سکون قلب اور اطمینان کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے ؟" تو انہوں نے کہا کہ "دیکھو تم اپنی پریشانی کی پوٹلیاں اپنے سامنے نہ رکھا کرو۔ انھیں خدا کے پاس لے جایا کرو، وہ انکو حل کر دے گا۔ تم انھیں زور لگا کر، خود حل کرنے کی کوشش کرتے ہو، لیکن تم انھیں حل نہیں کر سکو گے۔"

    اشفاق احمد ۔ زاویہ



Aurat or Marad


اللہ تعالی نے عورت کو مرد کی پیشانی سے نہیں بنایا کہ وہ مرد پر حکومت کرے اور نہ اس کے پاؤں سے پیدا کیا کہ اس کی غلامی کرے بلکہ اسکی پسلیوں سے پیدا کیا کہ وہ اس کے دل کے قریب ہو





Mera Pegham Pakistan

Mera Pegham Pakistan 


سب کچھ ھےمرے پاس مگر وہ تو نہیں نا ؟


  • دل لگتا نہیں ھے تو کوئی بات تو ھو گی

    سب کچھ ھےمرے پاس مگر وہ تو نہیں نا ؟


Allah ko mannna


    یہاں پہ حضرت علی کرم اللہ وجہہُ کی وہ حکایت یاد آتی ہے۔۔۔ ایک لا دین شخص حاضر ہوا، کہنے لگا۔
    “یا علی ابن ابو طالب! میں اللہ کو واحدہ لا شریک نہیں مانتا۔۔۔ جبکہ آپ رضی اللہ تعالی عنہہ مانتے ہیں۔ اب یہ آپ رضی اللہ تعالی عنہہ یہ بتائیے کہ مجھ اور آپ رضی اللہ تعالی عنہہ میں کیا فرق ہے۔۔۔ کھانا، پینا، پہننا آپ رضی اللہ تعالی عنہہ کے ساتھ بھی لگا ہوا ہے اور میرے ساتھ بھی۔۔۔میں بھی خوش ہوں، آپ رضی اللہ ت...عالی عنہہ بھی۔۔۔ پھر مجھے آپ رضی اللہ تعالی عنہہ کے اللہ کو ماننے یا کلمہ پڑھنے کی کوئی وجہ دکھائی نہیں دیتی؟”
    آپ رضی اللہ تعالی عنہہ مسکرا دیئے بڑی نرمی سے فرمایا۔
    “فرض کرو کہ میدان حشر بپا ہے۔۔۔ خدا اور اس کی خدائی وہاں پہ موجود ہے۔ نہ ماننے والوں کو جہنم میں اور ماننے والوں کو جنت میں داخل کیا جا رہا ہے، اب تم صرف ہاں اور ناں میں جواب دو۔۔۔ وہاں گھاٹے میں تم یا میں۔۔۔؟
    وہ بلا تامل بولا۔
    “یقیناً میں گھاٹے میں ہوں کہ اللہ کو نہیں مانتا۔۔۔”
    اب آپ رضی اللہ تعالی عنہہ پھر فرمانے لگے۔
    “اب فرض کرو کہ بقول تمہارے کہ اللہ کا وجود نہیں۔۔۔ تو پھر کیا صورت ہوئی۔۔۔ یعنی کوئی نہ تمہیں نقصان اور نہ مجھے کوئی گھاٹا۔۔۔”
    وہ بلا تامل بولا۔
    “بالکل درست۔۔۔”
    آپ رضی اللہ تعالی عنہہ مسکرائے اور فرمانے لگے۔
    “پہلی صورت میں تم گھاٹے میں تھے۔۔۔ دوسری صورت میں ہم دونوں برابر۔۔۔ تو کیا یہ نفع کا سودا نہیں کہ ہم مان لیں کہ اللہ وحدہُ لا شریک ہے۔۔۔ تاکہ کسی کو بھی نقصان گھاٹے کا احتمال ہی نہ رہے۔”
    وہ مشرک یہ کھلی دلیل سن کر ایمان لے آیا۔

    کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان سے اقتباس)S

    Mery Khuda mujhay lakhoun main chaant kar day day




    Mery Khuda mujhay lakhoun main chaant kar day day 





    28 Mar 2013 | By:

    Tujh ko chaha hai kitna

    Tujh ko chaha hai kitna 

    Us Ne Hal Pocha Is Dil Ka Galay Lag K


    • Us Ne Hal Pocha Is Dil Ka Galay Lag K
      Aur Main Baras Pari Badil Ki Tarahan

    Itna chup raho ga key cheek utho gaye tum

    Beqarari meri dekhi hai ab zabt bhi mera dekh

    Itna chup raho ga key cheek utho gaye tum

    Sab hadain tor ker aaj

    Sab hadain tor ker aaj 

    phir unki yad ne had kardi

    Guzrey huey moasam loat k wapis aajate hain


    • Guzrey huey moasam loat k wapis aajate hain

      Magar aa nahi sakta tujh pe aitbar ka mosam

    "Husn-e-Tadbeer Se Taqdeer Bana Le Mujh Ko "


    "Apni Aankhon K Dareechon Mein Chupa Le Mujh Ko"

    "Husn-e-Tadbeer Se Taqdeer Bana Le Mujh Ko "

    سر، یہ اسٹوڈینٹ آپ کا انتظار کر رہی ہے۔


    • سر، یہ اسٹوڈینٹ آپ کا انتظار کر رہی ہے۔ میں نےبتایا کہ کلاس ختم ہونےمیں دو گھنٹے ہیں اور فوری آپ کی دوسری کلاس ہے۔ مگر وہ دوگھنٹے سے بیٹھی ہے“۔ میری سیکرٹری نے کہا۔ “ ٹھیک ہے پانچ منٹ کے بعد اندر بھیج دو۔“ میں نے سیکرٹری کی بات کو نظر انداز کر کے کہا۔ کیونکہ میرے اسٹوڈینٹ ہمیشہ مشورہوں کے لیے بے وقت آتے جاتے ہیں ۔
      دروزاہ کھلا اور وہ خاموشی سےآ کر ڈیسک کے قریب کھڑی ہوگی۔ وہ چھوٹے قد کی ایک قبول ص...ورت لڑکی تھی ۔جس کے کمر تک کالےلمبے بال ایک ربر بینڈ کی مدد سے پونی ٹیل بنے ہوئے تھے۔
      “ بولو“۔
      اس نےایک پرچہ میرے سامنے رکھ دیا۔
      “ یہ کیا؟۔ تمہارا اسائنمنٹ! تمہیں پتہ ہے کہ میں اسائنمنٹ نہیں دیکھتا۔ اسے اپنےمقررہ ٹیچر اسسیٹنٹ کودے دو “۔
      “ نہیں۔ یہ اسائنمنٹ نہیں ہے۔ مجھےآپ سے میرے سوال کا جواب چاہیے۔ مجھے بتائےکہ میں کیا کروں؟“ اُسکی آواز میں اضطراب تھا مگر مضبوطی اور سختگی بھی۔
      “ ٹھیک ہے ۔ باہر انتظار کرو“۔ میں نے کہا۔
      اس کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے ۔وہ خاموشی سے مڑی اور دروازہ کھول کر کمرے سے باہرنکل گئی۔
      میں نے پرچے کواُٹھایا اورصوفے پربیٹھ کر پڑھنا شروع کیا۔
      “ میرا نام سدرہ ہے ۔ کچھ عرصہ پہلےمیری ملاقات شبنم سے ہوئ ۔ہم دونوں فوراً دوست بن گے۔ شبنم بہت بےباک ہے اور لڑکے اسے بہت پسند کرتےہیں۔ وہ لڑکوں کےساتھ اکیلی بھی جاتی ہے۔ میں شروع سے ہی اس کےدوستوں سےدور رہی۔ وہ ہمیشہ مجھے اپنےساتھ پارٹیوں میں لےجانا چاہتی تھی۔ میں منع کردیتی تھی۔ ایک دن اس نےمجھےاپنے ایک دوست سےملایا۔ جاوید اسکا نام ہے ۔وہ کالج کے آخری سال میں ہے۔ جاوید سندر ہے۔ اور میں اُسے پسند کرنےلگی۔ تھوڑا عرصہ بعد شبنم کےکہنے پر ہم تینوں باہرملنے لگے۔ شبنم کےساتھ ہمیشہ ایک نیا دوست ہوتا تھا اور میں نےسننا تھا کہ ان لوگوں سے شبنم کا ملاپ دوستی سے کچھ ذیادہ تھا جس کا مجھے بالکل یقین نہیں آیا۔ جاوید مجھ سے ہمیشہ اچھی طرح پیش آتا۔ مجھےایسا لگا کہ وہ بھی مجھے پسند کرتا ہے۔ کچھ عرصے کے بعدجاوید اور میں نے ا کیلا ملنا شروع کردیا۔ہمارے ایک دوسرے سے تعلقات ایک حد میں ہی رہے میں جاوید کی محبت میں گرفتار ہوگی۔
      کچھ عرصہ گزرا اور ایک رشتے کروانے والی ہمارےگھرآئیں۔ انہوں نےماں کو بتایا کہ ایک عزت دار اور مالدارگھرانا اپنے لڑکے کے لیے ایک قبول صورت ،گھریلو، کم پڑھی لکھی لڑکی کی تلاش میں ہے ۔ تمہاری لڑکی ایسی ہی ہے۔ لڑکا ماشا اللہ خوبصورت ہے اور جلد ہی تعلیم ختم کر کے باپ کے ساتھ بزنس میں شرکت کرے گا۔ ماں نےمجھ سے پوچھا۔ میں نےماں سے کہا میں ابھی شادی نہیں کروں گی۔ میں کالج کی تعلیم مکمل کرنا چاہتی ہوں۔
      کچھ دنوں بعد لڑکے کی فیملی مجھے دیکھنے آٰئ اور مجھے پسند کیا۔ اس کے بعد ایک دن وہ لڑکے کولائے تاکہ میں بھی پردے سےاس کودیکھ سکوں۔ میں تو جاوید کی محبت میں گرفتار تھی اوراس سے مل بھی رہی تھی۔ میں نےلڑکے کودیکھنےسےانکار­کردیا۔اور ماں سے کہا میں شادی نہیں کروں گی۔ ماں باپ کو لڑکا اورگھرانا پسند آیا اور شادی طے ہوگی۔ میں بہت روئ مگر کوئ چاراء نہ تھا۔ میرا گھر سے باہر نکلنا بند ہوگیا۔ میں جاوید سے مل بھی نہ سکی۔ شادی کا دن آیا اور میں دولہن بنی بیٹھی تھی۔ دروازہ کھلا اور میرا شوہر کمرے میں داخل ہوا ۔میں نےگھونگٹ سے دیکھنے کی کوشش کی۔ یہ کون! یہ توجاوید ہے۔ میرا دل خوشی میں زور زور سےدھک دھک کرنے لگا۔ یا اللہ میں کتنی خوش قسمت ہوں۔ تیری مہربانی ہے۔ میں نےقدموں کے قریب آنے کی آواز سننی ۔ اب میرا دل زور و شور سےڈھڑک رہا تھا۔ مجھےیقین تھا کہ جاوید بھی اس ملاپ پرخوش ہوگا۔ جاوید نےمیرا گھونگٹ اُٹھایا۔ مجھے دیکھ کرجاوید کےچہرے کا رنگ اُڑ گیا ۔ مجھے ایسا لگا جیسےاُسےسانپ نے کاٹ لیا ہو اور وہ غصہ میں چلایا۔“ آوارہ ، طوائف “۔ پھر وہ بھاگتا ہوا کمرے سے نکل گیا۔ میں سارا رات روئ ۔ میں نے کیا غلطی کی ؟۔ میں خراب لڑکی نہیں ہوں۔
      دوسرے دن جاوید کےگھر والوں نے مجھےمیرے باپ کےگھر بھیج دیا اورطلاق مانگی۔ تمام کوششوں کے باوجود ہماری طلاق ہو رہی ہے۔ میرے اورجاوید کےخاندان کومیرے آوارہ ہونے پر یقین آگیا ہے۔ میرا اب کوئ نہیں ہے۔ میں کیا کروں؟ پروفیسر میں کیا کروں؟ میں آپ کی بہت عزت کرتی ہوں مجھے یقین ہے کہ آپ کے پاس اس کا جواب ہے۔ اگر آپ کے پاس اسکا جواب نہیں تو میں خود کشی کرلوں گی“۔
      میں اُچھل کر کھڑا ہوگیا۔
      وہ فرنٹ آفس میں نہیں تھی ۔
      “ وہ لڑکی کہاں ہیں؟ میں سیکرٹری پرچلایا۔
      “ سر وہ ابھی باہر نکلی ہے۔ آپ اس کو لفٹ میں داخل ہونے سے پہلے پکڑ لیں گے“۔ سکریٹری نے بوکھلا کر کہا۔
      “ میری کلاس کنسیل کردو“۔ میں دروازے کی طرف دوڑتے ہوئے کہا۔
      لفٹ کےقریب کوئ نہیں تھا۔ سیدھے ہاتھ پردوسری منزل کا بیس فٹ چوڑا کھلا برآمدہ تھا۔میں اس طرف دوڑا۔ وہ برآمدہ کی تین فٹ دیوار پر کھڑی تھی۔
      “ ٹھہرو ، میرے پاس حل ہے“ ۔ میں نے پھیپھڑوں کی پوری طاقت استعمال کی اور دیوار کی طرف دوڑا۔ مگر وہ جاچکی تھی۔۔۔
      دیوار کے پاس پہنچ کر میں نے نیچے دیکھا۔ وہ منہ کے بل زمیں پرتھی اس کی بانہیں دونوں طرف اُڑتے پرندے کی طرح پھیلی ہوئ تھیں۔ اس کے لمبے بال بکھرگے اور بالوں نےاُسکے اوپری جسم کو ڈھانپ لیا ۔
      سامنے کے درخت پر ایک چیل نے چیغ ماری اور محو پرواز ہوئ ۔
      “ دیکھومیں تمھارے بغیر بھی اُڑتی ہوں“۔ چیل پھر چلائ۔
      میرا دل چیخا ۔ مگرمیری زبان نےساتھ نہ دیا۔
      میرے دل رویا۔ مگر میری آنکھوں نےانکار کردیا۔
      صرف ہاتھوں نےساتھ دیا وہ فضا میں بلند ہوئےاور میں اپنا سر پکڑ کرفرش پر بیٹھ گیا

    Kuch Pal Is Khawab Mein Khona Acha Lagta Hai....!!


    Hoon To Khafa Us SE,
    Per Janay Phir B Kiyn...?

    Na Chaah Kar Bhi Us Ko Chahna Acha Lagta Hai...

    ... Haqeeqat Se Hoon Dhoor,
    Ye Mujh Ko Hai Pata...

    Per Jaan K Anjaan Rehna Acha Lagta Hai...

    Qaayel Nahi Main Ronay Ki Phir B Kabhi Kabhi...

    Tanhai Main Kuch Dair Rona Acha Lagta Hai...

    Tu MERA Tha,
    Tu MERA Hai,
    Tu MERA Rahay Ga...

    Kuch Pal Is Khawab Mein Khona Acha Lagta Hai....!!



    27 Mar 2013 | By:
    26 Mar 2013 | By:

    us ki fitrat parindo si the


    • اُس کی فطرت پرندوں سی تھی اور میرا مزاج درختوں سا
      اُسے اُڑ ہی جانا تھا _____________ مجھے قائم رہنا تھ


    us ka milna hi muqadar mein nhi tha warna

    • us ka milna hi muqadar mein nhi tha warna

      hum ne kia kuch nhi khoya usse pane k liye 





    mohabbat kerni hai to phir halat se darna kesa

    mohabbat kerni hai to phir halat se darna kesa

    jang lazmi ho to lashkar nahi dekhy jatey 

    Maine her khwaish ko taal diya


    • Maine her khwaish ko taal diya
      Apnay dil say tumhain nikal diya


    image---120


    image---119


    image---118


    image---117


    Jo Tere Baghair Na Jee Sake,, Usay Zindgi Ki Dua Na Dey

    Mere Sabar Ka Na Le Imtihan,, Meri Khamoshi Ko Saza Na De,
    Jo Tere Baghair Na Jee Sake,, Usay Zindgi Ki Dua Na Dey


    Be wafai ki intaha kar de,

    Be wafai ki intaha kar de,

    Takey malom hoo wafa kia hai.



    Koi khud se bhi pyaara hota hai,

    Koi khud se bhi pyaara hota hai,
    koi to dil ka sahara hota hai,
    zaruri nahi zindagi apne liye hi pyaari ho,
    zindagi me koi to zindagi se bhi pyaara hota hai..



    image---116


    25 Mar 2013 | By:

    Taskeen-e-Dill K Waste Wada To Kijeye


    • Taskeen-e-Dill K Waste Wada To Kijeye
      Wo To Hum Jante Hain K Aapsy Nibhaya Na Jaey Ga 

    ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺷﺨﺲ ﭘﺮ ﺗﻌﺠﺐ




    ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺷﺨﺲ ﭘﺮ ﺗﻌﺠﺐ
    ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺟﻨﮕﻞ ﻭ ﺻﺤﺮﺍ
    ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺎﺑﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻃﮯ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﺍ
    ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﻡ ﺗﮏ ﺗﻮ
    ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ
    ﺍﺱ ﮐﮯ ﻧﺒﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺁﺛﺎﺭ ﮨﯿﮟ-
    ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻔﺲ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻞ
    ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﮐﯽ
    ﻭﺍﺩﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﻃﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ
    ﺩﻝ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ
    ... ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺩﻝ
    ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻮﻟﯽٰ ﮐﮯ ﺁﺛﺎﺭ
    ﮨﯿﮟ" -

      Shayad Ishq Ab Utar Raha Hai Sar Se


      Shayad Ishq Ab Utar Raha Hai Sar Se

      Mujhe Alfaaz Nahi Milte Shairi Likhne Ko

      Muje chor kr b chala gya.....

      Wo ajeeb shakhs tha kay main usy aaj tak na samaj paya .....

      Muje chahta bhi ghazab ka tha 
      Muje chor kar bhi chala gya.....


      Reza Reza Ho K Kitni Door Tak Bikhra Hoon


      • Reza Reza Ho Kay Kitni Door Tak Bikhra Hoon
        Dukh To Hona Tha Teray Haath Say Jo Too'ta Hoon

      Merii Aawargii Main Kuch Kasoor Tumhara Bhii Haii


      • Merii Aawargii Main Kuch Kasoor Tumhara Bhii Haii
        Tumharii Yaad Aati Haii Tou Ghar Acha Nahii Lagta

      Muskaurany Ki Adat Bhi Kitni Mehngi Pari Hum ko


      • Muskaurany Ki Adat Bhi Kitni Mehngi Pari Hum ko
        Chor Diya Sub Ne Ya Soch kar K Hum Bohat Khush Hain

      Dhaanp rahi thi Wo Khud k0 Aanchal Se baar baar...


      • Dhaanp rahi thi Wo Khud k0 Aanchal Se baar baar...

        Raat Chupa Saki hai bhala Husan Chaand ka..!

      Us Ki Chahat K Woh Do Lamhay Jaan Leva Thay . .

      Us Ki Chahat K Woh Do Lamhay Jaan Leva Thay . .
      Pehla Mohabbat Ka Iqrar … Phir Mohabbat Sy Inkar . . . !!



      Darya-e-Muhabat Ka Kinara Nhi Hota..!

      Kya tum Kashti-e-Ishq Main Aana Chahty Ho,

      Soch lo,

      Darya-e-Muhabat Ka Kinara Nhi Hota..!