اُسکی آنکھوں میں اُداسی کس کے نام کی تھی

پیلی پیلی سی رنگت رخِ گلفام کی تھی