2 Apr 2013 | By:

dunia makro-o- fareeb hai

  • دنیا مکر و فریب ھے اور مکر وفریب ھی سے ھاتھ آتی ھے،جس قدر کوئی دنیا سے دوستی رکھتا ھے،اُسی قدر قربِ خدا سے دورُ ھوتا چلا جاتا ھے کہ بندے اور مولٰی کے درمیان حجاب یھی دنیا ھے۔ جو کوئی دنیا سے محبت کرتا ھے دنیا اُس کو اپنا دیوانہ بناکر اس قدر اُلجھادیتی ھے کہ پھر وہ اس سے نجات پا ھی نھیں سکتا۔

    بیت:۔ ''سونے کا رنگ زرد کیوں ھے؟ اس لئے کہ اھل ھمت کے سامنے آ کر اُس کے چھرے پر زردی چھا جاتی ھے"۔
    حضرت سخی سلطان باھوؒ عین الفقر ص 102 — with

0 comments:

Post a Comment