حضرت سعید رحمتہ اللہ علیہ ایک روز مکہ میں بیٹھے تھے.
ایک آدمی نے آپ کی خدمت میں آکر کہا
کہ
"مجھے وہ حلال بتایئے جس میں کچھ حرام نا ہو اور وہ حرام جس میں کچھ حلال نا ہو؟"
آپ رحمتہ اللہ علیہ نے جواب میں فرمایا.
"فقط اللہ کا ذکر حلال ہے جس میں کچھ حرام نہیں اور غیر اللہ کا ذکر حرام ہے جس میں کچھ حلال نہیں"

0 comments:
Post a Comment