18 Apr 2013 | By:

museebat or bala


۔جو شخص کسی مصیبت اوربلا میں گرفتار ہو اوراسے ختم کرنا چاہتا ہو وہ اس مصیبت کو اس قدر بڑھا کر تصور میں لائے کہ پیش آمدہ مصیبت ہلکی معلوم ہونے لگے، اسی طرح اس کے ثواب کو سوچے اوراس سے بڑی کسی مصیبت کے آجانے کا تصور کرے تب اسے درپیش مصیبت غنیمت معلوم ہونے لگے گی اوراس کے جلدی ہی ختم ہوجانے کے وقت پر نگاہ رکھے۔

علامہ عبدالرحمن ابن الجوزی رح
(صید الخاطر:۱/۱۰۱)

0 comments:

Post a Comment