1۔زندگی کا راز صبر میں پوشیدہ ھے۔
2۔ اگر تم چاھتے ھو کے تمہارا نام زندہ رھے تو اولاد کو اچھے اخلاق سکھلاؤ ۔
3۔اگر چہ انسان کو مقدر سے زیادہ رزق نہیں ملتا۔ لیکن رزق کی تلاش میں سستی نہ کرو۔
4۔ شیر سے پنجہ آزمائی کرنا اور تلوار پر مکہ مارنا ایک ھی بات ھے۔
5۔ موتی اگر کیچڑ میں گر جاۓ تو بھی قیمتی گرد اگر آسمان پر بھی چڑھ جاۓ تو بھی بے قیمت ۔
... 6۔ جو شخص دوسروں کے غم سے بے غم ھے آدمی کہلانے کا حقدار نہیں ھے۔
7۔ دشمن سے ھمیشہ بچو اور دوست سے اسوقت تک جب تک وہ تمہاری تعریف کرنے لگے۔
8۔ اگر چڑیوں میں اتحاد ھو جاۓ تو وہ شیر کی کھال اتار سکتی ھیں۔
9۔ عقل مند اسوقت تک نہیں بولتا جب تک خاموشی نہیں ھو جاتی ۔
10۔ رزق کی کمی اور زیادتی دونوں ھی برائی کی طرف لے جاتی ھیں ۔
11۔ دنیا داری نام ھے اللہ سے غافل ھوجانے کا۔ ضروریات زندگی اور بال بچوں کی پرورش کرنا دنیا داری نہیں۔
12۔مصیبت کو پوشیدہ رکھنا جوانمردی ھے۔
13۔ مطالعہ غم اور اداسی کا بہترین علاج ھے۔
14۔ اچھی عادات کی مالکہ عورت اگر فقیر کے گھر بھی ھو تو اسے بادشاہ بنا دیتی ھے۔
15۔ دوست وہ ھے جو دوست کا ھاتھ پریشان حال و تنگی میں پکڑتا ھے۔
16۔ بروں کے ساتھ نیکی کرنا ایسا ھی ھے جیسے نیکوں کے ساتھ برائی کرنا۔
17۔ بھوک اور مسکینی میں زندگی گزارنا کسی کمینے کے سامنے دست سوال کرنے سے بہتر ھے۔
18۔ جو کوئی اپنی کمائی سے روٹی کھاتا ھے اسے حاتم طائی کا احسان اٹھانا نہیں پڑتا ۔
19۔ سب داناؤں کا اس پر اتفاق ھے کہ حق شناس کتا ناشکر گزار انسان سے بہتر ھے۔
20۔ جو شخص اپنے سے زیادہ طاقتور انسان سے زور آزمائی کرتا ھے وہ اپنے آپ کو تباہ کرنے میں مدد کرتا ھے۔
21۔ خدا کے دوستوں کی اندھیری رات بھی روز روشن کی طرح چمکتی ھے۔
22۔ کمزور دشمن اطاعت قبول کرے اور دوست بن جاۓ اسکا مقصد اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ھوتا کہ وہ مضبوط
دشمن بننا چاھتا ھے۔
23۔ اے عقل مند ھاتھ دھولے جو دشمنوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ھے۔
24۔ نہ تو اسقدر سختی کر کہ لوگ تجھ سے تنگ آجائیں اور نہ اسقدر نرمی کہ تجھ پر حملہ کر دیں۔
25۔ جو شخص طاقت کے دنوں میں نیکی نہیں کرتا ضعف کے دنوں میں تکلیف اٹھاتا ھے۔
26۔ جو شخص بچپن میں ادب کرنا نہیں سیکھتا بڑی عمر میں اس سے بھلائی کی کوئی امید نہیں۔
27۔ جب آمدنی نہ ھو تو تھوڑا تھوڑا خرچ کر کیوں کہ ملاح گایا کرتے ھیں کہ اگر بارش نہ ھو تو دریاۓ دجلہ بھی ایک
سال میں خشک ھو جاتے ھیں۔
28۔ یہ ضروری نہیں کہ جو خوبصورت ھو نیک سیرت بھی ھو گا کیوں کہ کام کی چیز اندر ھوتی ھے باھر نہیں۔
29۔ جو شخص دشمن سے صلح کرتا ھے اسے دوستوں کو آزار پہنچانے کا خیال ھے۔
30۔ آہستہ آہستہ مگر مسلسل چلنا کامیابی کی علامت ھے۔
شیخ سعدی شیرازی رح

0 comments:
Post a Comment