29 Mar 2013 | By:

Maa ka Huq


  1. ایک صحابی حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت بابرکت میں حاضر ہوکر عرض گزار ہوئے: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ! میرے حسن سلوک کے سب سے زیادہ حقدار کون ہیں؟ ارشاد فرمایا: تمہاری والدہ زیادہ حقدار ہے- انہوں نے عرض کیا:پھر کون، آپ نے ارشاد فرمایا: تمہاری والدہ زیادہ حقدار ہے، انہوں نے عرض کیا:پھر کون ، آپ نے ارشاد فرمایا: تمہاری والدہ ہی تمہارے حسن سلوک کی زیادہ مستحق ہے، انہوں نے جب چوتھی مرتبہ عرض کیا کہ والدہ کے بعد حسن سلوک کے زیادہ مستحق کون ہیں؟ تب آپ نے ارشاد فرمایا: تمہارے والد-(صحیح 
    بخاری،کتاب الأدب، باب من أحق الناس بحسن الصحبة .حدیث نمبر: 5971)



0 comments:

Post a Comment