24 Mar 2013 | By:

Suqraat or zeher


  • سزائے موت سنائے جانے کے بعد سقراط کو جب زھر کا پیاله پینے کے لیے 
    دیا گیا تو اس کے شاگرد زاروقطار رونے لگے .

    سقراط نے ان سے پوچھا : کیوں رو رھے ھو ؟

    انھوں نے جواب دیا : " آپ بے گناه مارے جارھے ھو."

    سقراط بولا : " تو کیا تم چاھتے ھو که میں گناه کرتے ھوئے مارا جاؤں ؟ "

0 comments:

Post a Comment