24 May 2013 | By:

اپنے ہونے پر نہ ہونے کا گماں ہوتا ہے

اپنے ہونے پر نہ ہونے کا گماں ہوتا ہے
لمحہ لمحہ مجھے احساس زیاں ہوتا ہے

بھول جانا اسے مشکل تو نہیں ہے لیکن
کام آساں بھی مگر ہم سے کہاں ہوتا ہے

0 comments:

Post a Comment