6 May 2013 | By:

جو اپنی زبان کو کھلا چھوڑ دیتا ہے وہ اپنے آپ کو ہلاک کر لیتا ہے

جو اپنی نظر کو کھلا چھوڑ دیتا ہے۔اسکا غم طویل ہو جاتا ہے
جو اپنی امید کو کھلا چھوڑ دیتا ہے اسکا عمل برابر ہو جاتا ہے
اور
جو اپنی زبان کو کھلا چھوڑ دیتا ہے وہ اپنے آپ کو ہلاک کر لیتا ہے

1 comments:

Unknown said...

جو اپنی امید کو کھلا چھوڑ دیتا ہے اسکا عمل برابر ہو جاتا ہے
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ْْ
اسکواگر آپ تفصیل سے بیان کر دے تو بہت نوازش ہو گی ۔۔ انتظار رے گا
شاکر علی شاکرؔ

Post a Comment