قسمت میں لکھی ہوئی کوئی بات ہو تم
تقدیر کی ایک سوغات ہو تم
تم سے مل کر محسوس یہ ہوا
صدیوں سے یوں ہی میرے ساتھ ہو تم