27 Apr 2013 | By:

aqal say kabhi ......


  • عقل سے کبھی دنیا پر حکمرانی نہ ہی کسی نے کی ہے اور نہ ہی کوئی کر سکے گا- کوئی بھی انسان عقل اور حسن سے نہیں جیتا جا سکتا- آپ کسی کو اپنے حسن سے متاثر تو کر سکتے ہیں، اسیر بھی کر سکتے ہیں مگر زبردستی اسے خود سے محبّت نہیں کروا سکتے- حسن سے محبّت کرنے والے کی محبّت بھی سطحی ہی ہو گی . 

0 comments:

Post a Comment