27 Apr 2013 | By:

in aankhoo ko sub ki boorayaa nazar a jati hian


    •  ان آنکھوں کو سب کی برائیاں نظر آجاتی ہیں پتہ نہیں اپنے اندر کیوں نہیں جھانک سکتی ایسی بینائی بھی کس کام کی جو اوروں کی حقیقت تو پا جائے ا مگر اپنی کوئی خبر نہ لائے ۔
      ہمارے سب کمنٹس سب باتیں دوسروں کے متعلق ہی ہوتے ہیں کبھی اپنا بھی جائزہ لیا کہ اندر
      کتنا اندھیرا ہے یا کتنی روشنی ۔
      شاید باہر کی چکا چوند سے ہماری آنکھیں خیرہ ہو کر ذات کی تلاش نہیں کر پاتیں ۔
      اگر اپنی ذات اپنی حقیقت پانی ہے تو ان آنکھوں کو بند کر کے روح کی آنکھ سے اپنے دل کی حقیقت جانیں وہ جلتا ہوا اخبار روح ہی ہے جو آپ کہ بتائے گا کہ آپ اندھے کنویں ہو یا روشنی کا مینار ۔

0 comments:

Post a Comment