28 Apr 2013 | By:

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
" نعمت صرف یہ نہیں کہ جیب میں مال ہو ،

بلکہ

آنکھوں کی بینائ بھی نعمت ہے
...
دماغ میں اچھے خیالات بھی نعمت ہیں ،

دل میں کسی کے درد کا احساس جاگنا بھی نعمت ہے ،

رگوں میں دوڑتا خون بھی نعمت ہے ،

کسی کی آنکھوں سے آنسو پونچھنا بھی نعمت ہے

اور سب سے بڑھ کر صاحب ایمان ہونا بھی نعمت ہے

تو پھر !!!

ہم اپنے رب کی بیش بہا نعمتوں کا شکر ادا کیوں نہیں کرتے ؟؟





0 comments:

Post a Comment