29 Apr 2013 | By:

nakaam loog halaat...





ناکام لوگ حالات کے مطابق زندگی گزارتے ہیں اور کامیاب لوگ اپنی مرضی کے حالات خود پیدا کرتے ہیں۔ 




زندگی ایک سفر ہے اور اس سفر کو کامیاب بنانے کے لیے آپ کو منزل کا پتہ ہونا ضروری ہے




ناکام لوگ حالات کے مطابق زندگی گزارتے ہیں اور کامیاب لوگ اپنی مرضی کے حالات خود پیدا کرتے ہیں۔ 




زندگی صدیوں، سالوں، مہینوں اور دنوں میں نہیں بدلتی بلکہ اسی لمحے بدل جاتی ہے جب آپ اسے بدلنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔




کامیاب لوگ تما حقائق اور خطرات کو سامنے رکھتے ہوئے فورا فیصلہ کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ 




یہ آفاقی اصول ہے کہ دوسروں کو راستہ دینے سے آپ کا راستہ بھی کھل جاتا ہے




اگر کسی محفل میں آپ کی موجودگی اور غیر موجودگی سے کوئی فرق نہیں پڑتاتو ایسی محفل میں جانے کا فائدہ؟
 اور اگر اس دنیا میں آپ کے آنے اور نہ آنے سے کوئی فرق نہ پڑے تو آپ کی زندگی کا مقصد؟ 
پھر آپ کا دنیا میں آنا بےکار اور فضول ہے۔

قاسم علی شاہ کی کتاب کامیابی کا پیغام

0 comments:

Post a Comment