27 Apr 2013 | By:

Waqat jo kabhi ....

وقت!" جو کبھی تو گزرنے میں ہی میں نہیں آتا اور کبھی یوں گزرتا ہے کہ پتا تک نہیں چلتا... اور اس کے گزر جانے کے بعد انسان اس کے چھوڑے ہوئے خس و خاشاک چنتا رہ جاتا ہے۔
جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم" سےاقتباس






0 comments:

Post a Comment